اجراء کی تاریخ: 18 جولائی 2024 - 18:41
ایران کے گرگان شہر میں بارہ محرم کو حسب روایت " دستہ چوبی " کا انعقاد ہوا ۔ خاص طریقے سے نکالا جانے والا یہ جلوس عزا ایک پرانی روایت کے تحت ہر سال نکلتا ہے۔