یہ اعداد وشمار 49.85 فیصد ماہانہ کے برابر ہے جو بین الاقوامی سائٹس کے مطابق خشک علاقوں (Onshore) میں قائم ونڈ پاور پلانٹ کے حوالے سے نیا ریکارڈ ہے۔
جون میں نادر ونڈ فارم کی پیداوار کے نتیجے میں درحقیقت تقریباً 7.6 ملین کیوبک میٹر قدرتی گیس یا 8.7 ملین لیٹر ڈیزل کی بچت بھی ہوئی ہے۔
نیز، صاف برقی توانائی کی پیداوار کی اس مقدار نے تقریباً 20,000 ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کو بھی ماحولیات میں شامل ہونے سے روکا۔