اجراء کی تاریخ: 1 جولائی 2024 - 19:31
تہران کی بین الاقوامی نمائشگاہ میں، الیکٹرانک، کمپیوٹر اور الیکٹرانک تجارت کی بین الاقوامی نمائش 29 جون کو شروع ہوئی اور 2 جولائی 2024 تک جاری رہے گی