اجراء کی تاریخ: 28 جون 2024 - 11:53
اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے ہو گيا۔ آئین کے مطابق 18 برس کی عمر رکھنے والے ہر ایرانی شہرو کو انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہے۔