موجودہ حکومت کا Renewable انرجی کی پیداواری صلاحیت کا ہدف 10,000 میگاواٹ ہے۔
ایران کی (Renewable Energy and Electricity Efficiency Organization (SATBA کے شائع کردہ اعدادوشمار کے مطابق، اس سال اپریل میں Renewable پاور پلانٹس کی صلاحیت 1,186 میگاواٹ تک پہنچ گئی، جب کہ سولر انرجی پلانٹس کا حصہ ٪58 (487 میگاواٹ) ہے۔ ونڈ انرجی کا حصہ %31 ، کل Renewable انرجی کا 364 میگا واٹ، اور چھوٹے پن بجلی گھروں کا %9 حصہ ہے۔
ایران کے بجلی کی پیداوار کے پورٹ فولیو میں Renewable اور clean energy کا حصہ %0.6 ہے۔