تہران کے امام خمینی عیدگاہ میدان میں بدھ 8 مئی کو " "پڑھیں اور تعمیر کریں" کے سلوگن کے ساتھ پینتیسویں بین الاقوامی کتب میلے کا آغاز ہوگیا۔ یہ سالانہ بین الاقوامی کتب میلہ 10 مئی تک جاری رہے گا۔

لیبلز