ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 3 مئی 2024 - 17:08 تاریخی گاؤں فہرج ایران کے شہر یزد کے جنوب مشرق میں واقع فہرج گاؤں، ہزاروں سال سے انسانوں کا مسکن رہا ہے اور یہاں اسلام سے قبل بھی لوگ رہتے تھے۔ یہ گاؤں مختلف تاریخی و ثقافتی و قدرتی مناظر سے بھرا ہے۔ لیبلز ایران صوبے یزد ھخامنشی اور ساسانی دور کے آثار قدیمہ