ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 26 اپریل 2024 - 21:47 ایران، اصفہان میں روایتی اور " ویج " غذاؤں کا فیسٹیول اصفہان کے چہار باغ ثقافتی مقام پر جمعہ 26 اپریل کو ایک فیسٹیول ہوا جس میں روایتی اور ساگ سبزیوں سے تیار کھانوں کی نمائش کی گئي۔ جشنواره غذای گیاهی در چهارباغ لیبلز ایران اصفہان