اجراء کی تاریخ: 24 اپریل 2024 - 13:19
تہران (ارنا) ملک بھر سے محنت کشوں اور مزدوروں کے ایک گروپ نے " لیبر ویک" کے موقع پر بدھ کی صبح (24 مئی 2024) حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر انقلاب اسلامی آیت الہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔