مزدور و محنت کش
-
تصویرمحنتی ایرانی خواتین کی قدردانی
عالمی یوم محنت کشاں کے موقع پر ایران کی وزارت محنت اور سماجی بہبود میں برگزیدہ مزدور خواتین کے اعزاز میں ایک خصوصی پروگرام منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیر محنت اور سماجی بہبود "احمد میدری" نے ملک کی برگزیدہ محنتی خواتین کو حسن کارکردگی ایوارڈ، تحائف اور اعزازات سے نوازا۔
-
دنیاعالمی لیبر کانفرنس کے دوران متعدد ممالک نے صیہونی حکومت کے نمائندے کی تقریر کو بائیکاٹ کردیا
تہران/ ارنا- جمعرات کو سوئٹزرلینڈ کے جنیوا میں واقع اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر میں عالمی لیبر کانفرنس ہو رہی تھی جب صیہونی حکومت کے نمائندے کی تقریر کے موقع پر رکن ممالک کی بڑی تعداد نے ہال چھوڑ دیا۔