اجراء کی تاریخ: 14 اپریل 2024 - 22:27
وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان کے ساتھ تہران میں متعین دوسرے ملکوں کے سفیروں کی نشست اتوار 14 اپریل کی شام اسلامی جمہوریہ ایرن کی وزارت خارجہ میں منعقد ہوئي