رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ماہ مبارک رمضان میں طلبہ سے ملاقات میں علم و تعلیم میں یونیورسٹیوں کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے مغربی یونیورسٹیوں کی ایک بنیادی کمزوری کا ذکرکیا اور کہا : مغربی یونیورسٹیوں میں ایک بہت بڑی خامی ہے جو اس بات کا باعث بنتی ہے کہ سائنس صیہونی طاقتون کا حربہ بن جائے ۔