اجراء کی تاریخ: 6 اپریل 2024 - 12:01
شہید جنرل محمد رضا زاہدی کی الوداعی رسومات جمعہ 5 اپریل کی شام اصفہان کے گلستان شہدا میں ادا کی گئيں اور عوام نیز حکام کی بڑی تعداد نے اشکبار آنکھوں کے ساتھ ان کا پیکر پاک سپرد خاک کیا