غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 6 ہزار بچوں اور 700 خواتین سمیت 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، 70 ہزار افراد زخمی، ہزاروں لوگ لاپتہ اور 20 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔