اجراء کی تاریخ: 27 مارچ 2024 - 09:30
منگل کی شام نواسہ رسول امام حسن علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت پر مشہد مقدس میں روزہ داروں کے لئے دانش چوراہے سے روضہ مبارک تک افطاری کا 6 کلومیٹر کا دسترخوان بچھایا گیا