سیکوریٹی ایجنسیوں نے جن دستاویزات کا تبادلہ کیا ہے وہ سوشل میڈیا پر آ گئي ہیں۔
اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ان مشتبہ دہشت گردوں کے پاس اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد ہو سکتے ہيں۔
پولیس افسروں کو حکم دیا گیا ہے کہ تحفظ کا خیال رکھیں اور تمام سیکوریٹی اہل کار تلاشی کی مہم میں شامل ہيں۔
اعلان کے مطابق تمام مشتبہ دہشت گردوں کا تعلق تاجیکستان سے ہے۔