اجراء کی تاریخ: 8 مارچ 2024 - 17:29
ایران کے شمالی شہر رشت میں قدیم میونسپل کارپوریشن کی عمارت کے سامنے اسی نام سے بنے چوراہے پر کبتوروں کا اجتماع رہتا ہے جو عمارت کے دیکھنے کے لئے دور دور سے آنے والے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنتے ہيں۔