اجراء کی تاریخ: 24 فروری 2024 - 22:49
رسول اکرم (ص) کے فرزند، امام زمانہ امام مہدی (عج) کے یوم ولادت کی مناسبت سے ایران کے شمال مغربی علاقے میں واقع تبریز شہر کو چراغاں کردیا گیا ہے