اجراء کی تاریخ: 24 فروری 2024 - 20:23
رضوان شہر، ایران کے شمالی صوبے گیلان مین واقع ہے جو کہ ایک جانب جنگلوں سے ڈھنپے پہاڑوں پر ختم ہوتا ہے تو دوسری جانب بحیرہ خزر کے ساحل تک پھیلا ہوا ہے۔ اس علاقے کے زیادہ تر لوگ زراعت اور مویشیوں کے پالنے میں مصروف رہتے ہیں۔ اس فوٹو ایلبم میں ان کی طرز زندگی کی کچھ جھلک دکھائی دے رہی ہے۔