گیلان
-
تصویرگولڈ فش فارمنگ
گولڈ فش، "ھفت سین" ٹیبل آئٹم میں شامل ہونے کی وجہ سے، ہر ایرانی سال کے آخری دنوں میں زیادہ مقبول ہوتی ہے۔ صوبہ گیلان گولڈ فش کی پیداوار میں سر فہرست ہے اور مختلف اقسام کی گولڈ فش بشمول گولڈ فش، ریڈ کیپ اور کالیٹو 10 ایکٹر رقبے پر مختلف چھوٹے تالابوں اور گڑھوں میں تیار کیا جاتا ہے اور یہاں سے ملک بھر میں بھیجا جاتا ہے۔
-
تصویرجانبازوں اور معذور افراد کا سٹنگ بیچ والی بال مقابلوں کا دوسرا مرحلہ
جانبازوں اور معذور افراد کی سٹنگ بیچ نیشنل چیمپیئن شپ مقابلوں کا دوسرا مرحلہ جمعرات کو ایران کے صوبہ گیلان کے بندر انزالی فری زون میں منعقد ہوا۔ ان مقابلوں میں مختلف صوبوں سے 25 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور اگلے مرحلے میں 8 گروپس کی صورت میں حصہ لیں گی۔
-
تصویرایران کے صوبہ گیلان میں سال کی پہلی برفباری
پیر کی شام 21 اکتوبر کو ایران کے صوبہ گیلان کے رضوان شہر اور تالش علاقہ برف سے سفیدپوش ہوگیا۔
-
تصویرانزلی کے ساحلوں کی سیر و سیاحت
ایران کا گیلان صوبہ اپنے متعدد ساحلوں اور چار موسموں کی وجہ سے ہمیشہ سیاحوں میں مقبول رہا ہے۔ سال بھر خصوصاً تعطیلات کے دوران لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس صوبے کا سفر کرتی ہے تاکہ شہروں کی آلودگی اور بھیڑ بھاڑ سے پاک اس ماحول میں کچھ دن گزار سکے۔
-
تصویرایران کے اردبیل اورگیلان صوبوں کے دلکش قدرتی مناظر
اردبیل اور گیلان دونوں ایک دوسرے کے پڑوسی صوبے ہیں اور موسم بہار میں دونوں صوبوں کا حسن اور دلکشی بڑھ جاتی ہے جن سے لطف اندوز ہونے کے لئے ملکی اور غیر ملکی سیاح ان دونوں صوبوں کا رخ کرتے ہیں۔
-
اسپورٹسنیشنل آف روڈ چیمپئن شپ، تصویری جھلکیاں
نیشنل چیمپئن شپ آف روڈ ریسنگ کا پہلا مرحلہ جمعرات (30 مئی 2024) کو گیلان کے مشرق میں واقع رودسر شہر کے ساحلی علاقے میں منعقد ہوا۔
-
تصویردھان کی کاشت کا میلہ
دھان کے کاشت کے آغاز پر جمعہ کی شام گیلان کے دیہی ورثہ میوزیم میں دھان میلہ منعقد ہوا۔