اجراء کی تاریخ: 18 فروری 2024 - 23:20
ایران کے صوبہ کردستان میں شدید برفباری کے نتیجے میں متعدد قصبوں کی بجلی کٹ گئی جس کے فورا بعد بجلی کے محکمے کے کارکن متحرک ہوگئے اور موسم کی پرواہ کئے بغیر الیکٹرک لائن بحال کرنے میں مصروف ہوگئے۔