اجراء کی تاریخ: 25 جنوری 2024 - 21:01
انسانوں کی طرح پرندے بھی اپنی روزی کا انتظام تالابوں سے کرتے ہيں۔ ایران کے تالابوں میں انواع و اقسام کے پرندے رہتے ہيں جن کا پیٹ تالاب سے بھرتا ہے۔