شکاری پرندے
-
تصویرتالاب کے شکاری
انسانوں کی طرح پرندے بھی اپنی روزی کا انتظام تالابوں سے کرتے ہيں۔ ایران کے تالابوں میں انواع و اقسام کے پرندے رہتے ہيں جن کا پیٹ تالاب سے بھرتا ہے۔
-
تصویرایرانی صوبے ہمدان میں شکاری پرندوں کی رہائی کے مناظر
ہمدان کے ادارہ ماحولیات نے بدھ کے روز 12 شکاری پرندوں کی علاج کے بعد رہا کردیا۔
-
تصویرزخمی شکاری پرندوں کی علاج کے بعد رہائی
ماحولیان کے ہفتے کے موقع پر ایرانی صوبے ہمدان کے الوند پہاڑوں میں 12 شکاری پرندوں کو علاج کے بعد رہا کیا گیا/ فوٹو بشکریہ عادل باخدا