صدر مملکت سید ابراہیم رئيسی جمعرات کی صبح (16 نومبر 2023 ) کو اپنے صوبائي دوروں کے دوسرے دور میں شہر کرد ہوائي اڈے پر پہنچے جہاں اعلی حکام اور دینی رہنماؤں نے ان کا خیر مقدم کیا۔