اجراء کی تاریخ: 11 نومبر 2023 - 19:57
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ " نیتن یاہو کی افادیت بس اتنی تھی کہ انہوں نے جعلی اسرائيل کی بنیادوں کو مزيد کمزور کر دیا"۔