اجراء کی تاریخ: 7 نومبر 2023 - 16:21

خزاں کا موسم تمام موسموں سے مختلف ہوتا ہے ۔ علم نجوم میں خزاں کو تعادل و اعتدال کا موسم کہا جاتا ہے۔ یہ تصویریں ایران کے ہمدان صوبے کے الوند ، مراد بیگ، امام زادہ کوہ اور گنجنامہ علاقوں کی ہيں۔