اجراء کی تاریخ: 2 ستمبر 2023 - 12:01
ایران کے مازندران صوبے میں دھان کی کھیتی کافی اہمیت رکھتی ہے ۔ اس صوبے میں دس لاکھ ٹن دھان پیدا ہوتا ہے جس سے ملک میں چاول کی ضرورت کا 42 فیصد حصہ پورا ہو جاتا ہے ۔ یہ تصویریں بابل ضلعے میں دھان کی کٹائی کی ہیں۔