ان تالابوں کا اکثر حصہ گزشتہ برس کم بارش اور ندیوں میں پانی کی کمی کی وجہ سے خشک ہو گئے تھے لیکن حالیہ مہینوں میں انہيں پوری طرح سے بھر دیا گيا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 19 جولائی 2023 - 15:39
ایران کے شمال میں واقع ارومیہ جھیل کے نیشنل پارک کے "درگہ سنگی" ، "سولدوز " اور " کانی برازان " جیسے متعدد تالابوں میں 30 ہزار سے زائد فلیمنگو پرندوں نے بسیرا کیا ہے۔