اجراء کی تاریخ: 4 جولائی 2023 - 08:49
ایرانی جنوبی صوبے خوزستان کے شہر کازرون کے گاوں غزاویہ کے کھیتوں سے گزشتہ 10 دنوں سے انگور کی کٹائی شروع ہو چکی ہے اور اس گاؤں کے کسان اپنے انگور کے باغوں سے انگور کی کٹائی کر رہے ہیں۔