اجراء کی تاریخ: 1 جولائی 2023 - 13:14
عراقی فٹبال لیگ میں الشرقطہ اور القاسم فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل عراقی کھلاڑیوں نے قرآن مجید کی توہین پر ردعمل کا اظہار کیا۔ عراقی فٹبال لیگ میں الشرقطہ اور القاسم فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل ریفریز نے قرآن پاک کو چوم کر کھیل کا آغاز کیا۔