ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 30 جون 2023 - 17:45 ایران میں شوقیہ شطرنج ٹورنامنٹ کے انعقاد کے مناظر شوقیہ شطرنج چیمپئن شپ جمعرات کو ایرانی شہر زنجان میں 430 کھلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی، اس ٹورنامنٹ میں شرکاء نے ایشیائی اور عالمی شوقیہ چیمپئن شپ کا کوٹہ جیتنے کے لیے مقابلہ کیا۔ مربوط خبریں ایرانی شہر بیرجند میں بین الاقوامی شطرنج مقابلوں کے مناظر ایران 2023 مغربی ایشیا شطرنج چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا ایران عالمی شنگھائی شطرنج ٹورنامنٹ کا چمپیئن بن گیا لیبلز ایران شطرنج