اجراء کی تاریخ: 21 جون 2023 - 21:52
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا اور امام علی علیہ السلام کی شادی کی سالگرہ کی مناسبت سے منگل کے روز شمالی شہر گرگان کے گاوں گلبن میں 'وصال' کا میلہ منعقد ہوا۔