اجراء کی تاریخ: 14 جون 2023 - 16:33
اسلامی جمہوریہ ایران بھر میں 20 ریسکیو سینٹرز، 3 بڑے ریلیف شیڈز، 18 سروس، علاج معالجے، فلاحی منصوبوں اور ہلال احمر کے 500 گھروں کے افتتاح کی تقریب منگل کو سنیئر نائب ایرانی صدر "محمد مخبر" کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔