ایرانی ہلال احمر سوسائٹی
-
تصویرریسکیو مشقیں
ہلال احمر ریلیف اینڈ ریسکیو آرگنائزیشن کی آپریشنل مشقیں منگل کی صبح نیشنل کرائسز مینجمنٹ آرگنائزیشن کے سربراہ حسین ساجدی نیا اور ہلال احمر ریلیف اینڈ ریسکیو آرگنائزیشن کے سربراہ بابک محمودی کی موجودگی میں منعقد ہوئیں۔
-
دفاععراقچی: کسی میں بھی ایران پر جارحیت کی جرائت نہیں ہے
تہران – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ کسی میں بھی ایران پر جارحیت کی جرائت نہیں ہے، کہا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ جنگ نہیں ہوگی کیوںکہ ہم اس کے لئے پوری طرح تیار ہیں
-
تصویرایران سے لبنان اور شام کے لیے ایک اور امدادی کھیپ تیار
ایران کی ہلال احمر امدادی سوسائٹی نے پیر کی صبح عوامی امداد کو اکٹھا کرکے شام اور لبنان کی جانب روانہ کردیا۔ 220 ٹن پر مشتمل اس کھیپ میں اشیائے خورد و نوش اور ضروری سامان کے علاوہ لبنان اور شام کے لیے ضروری ادویات بھی شامل ہے۔
-
سیاستشام میں ایرانی ہلال احمر ہسپتال پر صیہونی حملہ جنگی جرم ہے، کاظم غریب آبادی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے ذمہ دار کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ شام میں ایرانی ہلال احمر کے فیلڈ اسپتال پر صیہونی حکومت کا حملہ جنگی جرم اور بین الاقوامی انسانی قوانین کے اصول و ضوابط کی خلاف ورزی ہے۔
-
سیاستشام میں ہلال احمر کے گودام پر صیہونی دہشت گردانہ حملہ / ایران کا سلامتی کونسل کو مذمتی خط
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے شام میں ایران کے ہلال احمر کے گودام پر اسرائیل کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی طرف سے انسانی اور طبی سہولیات کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا بین الاقوامی انسانی قوانین کی صریح خلاف ورزی اور ناقابل تردید جنگی جرم ہے۔
-
سیاستچیئرمین ہلال احمر سوسائٹی ایران: شام میں ایران کے فیلڈ ہاسپیٹل پر صیہونی حکومت کا حملہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے چیئرمین پیر حسین کولیوند نے شام میں ایران کے فیلڈ ہاسپیٹل پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے
-
سیاستلبنان کے عوام کے لیے ایران کی تیسری امدادی کھیپ روانہ
تہران (ارنا) ہلال احمر سوسائٹی ایران کے سیکرٹری جنرل نے لبنان کے جنگ زدہ عوام کے لیے ایران کی جانب سے تیسری امدادی کھیپ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاست ایران ہلال احمر سوسائٹی کی امدادی اور میڈیکل ٹیم لبنان روانہ
تہران - ارنا - لبنان میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ نے ایک امدادی اور طبی ٹیم کو اس ملک روانہ کیا ہے ۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کے ترقی یافتہ طبی وسائل افریقہ کو برآمد ہو رہے ہیں
تہران/ ارنا- ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے میڈیکل لاجسٹکس کے ادارے کے سربراہ علی رضا عسکری نے بتایا ہے کہ اس وقت ایران کینیا کو تھیلیسیمیا، ڈینٹسٹری سیرنج، انسولین سیرنج، اینجیوکیٹ، ڈائلیسس کے سیٹ، بائی کاربونیٹ پیک، سیرنج اور سوئی برآمد کر رہا ہے۔
-
سیاستایرانی امداد غزہ کے لوگوں تک پہنچ گئی
تہران (ارنا) ہلال احمر کے سربراہ کے معاون خصوصی سعید اوحدی نے العالم چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ایرانی عوام کی جانب سے اب تک 10,000 ٹن خوراک، ادویات، روزمرہ کی اشیاء اور تقریباً 190 بلین تومان نقد امداد فلسطین کے مظلوم عوام کی مدد کے لیے غزہ بھیجی جا چکی ہے۔