اجراء کی تاریخ: 5 جون 2023 - 11:22
بانی انقلاب کی 34 ویں برسی کی مناسبت سے تقریب اتوار کے روز ماہرین کی کونسل کے رکن آیت اللہ قربانعلی دری نجف آباد کی موجودگی میں شہر خمین میں منعقد ہوئی۔