ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کی پریکٹس اور جونیئر فٹ بال ٹیم کی ایشیائی چیمپئن شپ کے لیے رخصتی کی تقریب اتوار کی شام کو قومی فٹ بال ٹیموں کے کیمپ میں منعقد ہوئی۔