اجراء کی تاریخ: 2 جون 2023 - 15:03
350 ایرانی ملاحوں نے 8 ماہ سے زائد عرصے تک اپنے وطن اور خاندان سے دور دنیا کے گرد چکر لگایا اور دنیا کے 7 اہم آبنائے اور 7 سمندروں میں اپنے ملک کا پرچم بلند کیا۔