امام رضا علیہ السلام سے اظہارِ عقیدت کرنے کیلئے تہرانی عوام کا عظیم الشان اجتماع تہران کے خراسان اسکوائر میں منعقد ہوا جس میں تہران بھر سے لوگوں نے شرکت کی تھی۔