اجراء کی تاریخ: 29 مئی 2023 - 00:50
میزائل، فضائی دفاع، ڈرون اور خلائی کارروائیوں کے شعبوں میں ایرانی سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس فورس کی کامیابیوں کی نمائش آج سے 15 دنوں تک قم میں جاری ہوگی۔