اجراء کی تاریخ: 13 مئی 2023 - 16:02

ایرانی کلبوں کی پریمیئر لیگ کے 29ویں ہفتے میں پرسیپولیس اور گل گوہر سیرجان فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ جمعہ کی شام تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقد ہوا اور پرسیپولیس کی 4-0 سے جیت کے ساتھ اختتام ہوا۔