خانہ بدوشوں کے تیسرے فیسٹیول کا جمعہ کے روز ایرانی صوبے زنجان کے گا‎ؤں 'قرہ اوغلانلو'' میں خانہ بدوشوں کی دستکاری، کھانوں، کھیلوں اور رسم و رواج کو متعارف کرانے کے مقصد سے منعقد ہوا۔