25 اپریل 1980 کو امریکی فورسز یرغمال بنائے گئے امریکیوں کے بچانے کے مقصد سے صحرائے طبس میں داخل ہوئے۔ بے خبر کہ رات کے اندھیرے میں ریت کا طوفان ان کو تباہ کرنے کا منتظر تھا۔اس عظیم واقعہ کے چند دن بعد تہران کے امام جمعہ اور وزارت دفاع میں امام خمینی (رہ) کے نمائندے آیت اللہ خامنہ ای نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اور شہید چمران کے ساتھ جائے وقوع کا دورہ کیا۔