عید الفطر کے موقع پر صوبہ خوزستان میں عرب کے مختلف علاقوں میں معایدہ کی روایتی رسم اور تقریب منعقد کی جاتی ہے، اس رسم میں مساجد میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد بزرگوں کے گھروں کا دورہ کیا جاتا ہے۔