اجراء کی تاریخ: 13 اپریل 2023 - 11:29
امیرالمومنین (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کی تقریب مدافعان حرم کی موجودگی میں بدھ کی شام تہران کے امام حسین (ع) اسکوائر میں منعقد ہوئی۔