30 ویں بین الاقوامی قرآنی نمائش 1 سے 15 اپریل تک ایرانی دارالحکومت تہران میں واقع مصلی امام خمینی (رح) میں جاری ہوگی۔