اجراء کی تاریخ: 4 اپریل 2023 - 16:08
یہ آبشار ایرانی صوبے لرستان کے خوبصورت آبشاروں میں سے ایک ہے جو زاگرس پہاڑ کے مضافات میں واقع ہے ۔ یہ آبشار شہر دورود میں ہے اور اس کی اونچائی 48میٹر ہے۔