اجراء کی تاریخ: 4 اپریل 2023 - 09:53
جمعے کی صبح کو غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے مضافات پر میزائلی حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایران کے دو فوجی افسر میجر میلاد حیدری اور کیپٹن مقداد مہقانی نے جام شہادت نوش کیا۔