21 مارچ کو شروع ہونے والے نوروز اور ایرانی نئے سال کے دوران سیاحوں کی شرکت کے ساتھ دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر میں ایرانی قومیتوں کے کھانے، موسیقی، تحائف اور مقامی دستکاری کے میلے کا آغاز ہوا۔