ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 18 مارچ 2023 - 13:43 ایران میں شمالی شہر 'بندر ترکمن' میں مچھلی بیچنے والے کی مارکیٹ کے مناظر یہ شہر ایرانی صوبےگلستان کے مغرب میں واقع ہے جو ملک کے شمال میں اہم ترین بندرگاہی شہروں میں سے ایک کے طور پر جانا جاتا ہے اور ایرانی کیویار Caviar کا 40فیصد اسی علاقے سے حاصل کیا جاتا ہے۔ مربوط خبریں ایرانی شمالی صوبے گیلان کے سواحل میں بونی مچھلی پکڑنے کے مناظر لیبلز ایران بندرگاہ ترکمن مچھلی