ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے جمعرات کی شام کو 13ویں حکومت کے صوبائی دوروں کے دوسرے دور میں صوبہ بوشہر کے لوگوں سے ملاقات اور تقریر کی۔